the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔19جولائی(اعتماد نیوز) سٹی کمشنر آف پولیس مہیندر ریڈی نے آج کہا کہ شہر میں شاپنگ مالس اور عوامی علاقوں میں سکیورٹی کو یقینی بنانا ہوگا۔ انہوں نے آج ویسٹ زون میں سی سی ٹی



وی کیمپروں کے استعمال سے متعلق ایک جائزہ اجلاس میں ان خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں جیب کتروں اور دیگر سارقوں کو پکڑنے کے لئے سی سی ٹی وی کیمپروں کا موثر استعمال ضروری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.